پانچ (5)طرح کے علوم حاصل کرنا ہر عاقل بالغ (Wise, Grownup)
مسلمان پرفرض ہے:
(1)اسلامی عقائد(کہ جن کے ذریعے آدمی سچا پکا مسلمان بنے یعنی وہ عقیدے کے جن کا انکار کرنے سے بندہ اسلام سے نکل جائے )۔
آپ بہت خوش نصیب ہیں کہ اللہ پاک نے آپ کو اسلام جیسی بہت بڑی نعمت سے نوازا اور دعا ہے کہ اللہ پاک ہمیں اور آپ کو مرتے دم تک اسلام پر رکھے، اسلام قبول کرنا بہت بڑی نعمت، اسلام ہی پر رہنا بہت بڑی سعادت اور اسلام ہی پر مرنے کی بہت زیادہ اہمیت ہے ۔
مزید پڑھیے
جو نَماز پڑھنی ہو اُس کی دل میں نیّت کرنا۔ مثلا: نیت کرتا ہوں 2 رکعت نَمازِ فجر فرض پھر کھڑے کھڑے کانوں تک ہاتھ اٹھائیں اور’’اَللہُ اَکْبَر‘‘ کہتے ہوئے پیٹ پرناف کے نیچے باندھ دیں اسے قیام کہتے ہیں
نماز میں بعض چیزیں ایسی ہیں جن کو کرنا لازم ہےکہ بغیر ا ن کے نماز ہوتی ہی نہیں